صلح امام حسنؑ اور دشمن کی رسوائی

حضرت امام حسن علیہ السلام نے جب تک وہ کرسکتے تھے قیام کیا۔ جب ایک دین فروش گروہ نے کام انجام دینے نہیں دیا تو اُن حالات میں (مجبوری میں) صُلح کی کہ جس (صُلح) نے معاویہ کو رسوا کر کے رکھ دیا۔ جتنا امام حسین علیہ السلام نے یزید (لعنۃ اللہ علیہ) کو (اپنی اور اپنے اہلبیتؑ کی شہادت کے ذریعے سے) رسوا کر کے رکھ دیا تھا اتنا ہی امام حسن علیہ السلام نے معاویہ کو (صلح کے ذریعے سے) رسوا کیا۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ امام، جلد 2 صفحہ 371