صُلحِ امام حسنؑ سے دشمن کی رسوائی

جب تک امام حسنؑ (قیام) کر سکتے تھے اُس وقت تک آپؑ نے قیام کیا۔ جب ایک بے کار گروہ نے آپؑ کو کام نہیں کرنے دیا تو آپؑ نے اُن شرائط کے ساتھ صُلح کی کہ معاویہ کو رُسوا کر دیا۔ جتنا سیّدُ الشُّہَداء (امام حسینؑ) نے یزید کو رُسوا کیا اتنا ہی امام حسنؑ نے معاویہ کو رُسوا کیا۔ مقابلہ تو ہمیشہ رہا ہے (اور رہے گا)۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ امام خمینیؒ ۔ ج: 2 ۔ ص: 371