صیہونسٹ کی ایک بڑی سازش

آج اسلامی دنیا کا بدن زخموں سے چُور ہے اور اسلام کے دُشمن (مسلمانوں میں) جنگ اور اختلاف پیدا کرنے کے ذریعے اسلامی دنیا کو کمزور اور ناتواں بنانے، اور اس (اسلامی دنیا) کےدشمن کو امن میں رکھنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ (تاکہ) مغربی ایشیا میں صہیونی حکومت امن وامان سے رہے، اور (یہ) اُس وقت (ممکن ہے جب) مسلمان ایک دوسرے کی جان کے درپے ہو جائیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23 نومبر 2017