صیہونیوں نےفلسطین میں بہت سےجرائم انجام دیے…

صیہونیوں نےفلسطین میں بہت سےجرائم انجام دیے،لیکن اِن 66 سالوں میں ایک سیاسی نظام کے عنوان سےجو کام بھی کر سکتے تھے انجام دیا اور ہر ظلم و تشدد جو ذہن میں سما سکتا ہے کہ ایک حکومت عوام کی نسبت انجام دے سکتی ہے، اُنہوں نے انجام دیا۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23 جولائی 2014