صیہونی حکومت اور عرب ممالک کا خوف و لالچ

اگر عرب ممالک کا یہ رویہ صیہونی حکومت کے خوف سے یا اس سے کسی لالچ کی وجہ سے ہے تو یہ بات جان لیں! آج یہ قابض حکومت ایسی حالت میں نہیں ہے کہ اس سے کوئی لالچ رکھی جاسکے اور اس سے ڈرا جائے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12مئی 2022