صیہونی حکومت سے عوامی نفرت

ہمارے اور آپ کے ہمسائیہ ممالک کے بعض حکمرانوں کا صیہونی حکومت کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ہے اور ایک دوسرے کے ساتھ قہوہ پیتے ہیں(یعنی دوستیاں بنائی ہوئی ہیں) لیکن انہی ممالک کی عوام یوم القدس میں سڑکوں کو لوگوں سے اور صیہونی مخالف نعروں سے پر کر دیتی ہے۔ یہ خطے کی آج کی حقیقت ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
24 مئی، 2022