صیہونی حکومت کا زوال جاری رہے گا!

میں پورے اعتماد کے ساتھ کہتا ہوں کہ صیہونی حکومت کے زوال کا آغاز ہو چکا ہے اور بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021