صیہونی حکومت کے زوال کا آغاز

میں قاطعانہ طور پر کہتا ہوں کہ ان کوششوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ دشمن صیہونی حکومت کے زوال کا سفر شروع ہو چکا ہے اور اس میں کوئی وقفہ نہیں ہوگا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021