صیہونی منحوس قدم کے مقابل باہمی تعاون اور ہم فکری

صیہونی جہاں پر بھی قدم رکھتے ہیں فساد پیدا کرتے ہیں اور (ان) ممالک کو کوئی طاقت اور امتیاز بھی نہیں دے سکتے ہیں۔ اس لیے ہم خطے کے ممالک کو جتنا ہو سکتا ہے اپنے روابط کو ہم فکری اور باہمی تعاون کے ساتھ مضبوط بنانا چاہیے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 مئی 2022