طاقت کا توازن، مقاومت کے حق میں

آج مقاومت کی قدرت میں سو برابر اضافہ ہو چکا ہے۔ فلسطینی جوان؛ جو ایک زمانے میں پتھر سے اپنا دفاع کرتے تھے، آج درست نشانے پر لگنے والے میزائل (Precision-Guided Missile) کے ذریعے جواب دے رہے ہیں۔ (طاقت کا) توازن فلسطین کے حق میں تیزی سے بدل چکا ہے۔ وہ دشمن جو اپنے آپ کو’’ناقابل شکست فوج‘‘ کے طور پر پیش کرتا تھا، وہ آج ایک ایسی فوج میں تبدیل ہو چکا ہے جسے کامیابی کی جھلک بھی نصیب نہیں ہوگی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021