ظالموں کی منطق

(یہ ظالم) مظلوموں کو انسانوں میں شمار ہی نہیں کرتے اور حقوقِ انسانی کی بات کرتے ہیں، انسانی حقوق یعنی ظالموں کے حقوق۔۔۔ (یہ سمجھتے ہیں کہ) تمام قوموں کو خاموشی سے ان کی طاقت کے ماتحت ہونا چاہیے اور (اس طرح کہ) وہ سانس بھی نہ لیں۔ یہ ان ظالموں کی منطق ہے جو کہ اقلیت میں ہیں۔

امام خمینیؒ
11 نومبر 1979