ظلم اور قتلِ عام

مسئلہ فلسطین میں وہ چیز جو پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے ہے، وہ قابض حکومت (کی جانب سے ہونے والا) قتلِ عام اورظلم ہے۔ اس کو پوری دنیا (تسلسل سے) دیکھ رہی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 اکتوبر 2023