عاشوراء کا عظیم درس

عاشوراء کا سب پہلا عظیم درس، اللہ کے دین کے راستے میں ایثار اور فداکاری سے کام لینا ہے۔ حسین ابن علی علیہ السلام نے پوری دنیا کے مسلمانوں اور حریت پسندوں کو یہی سبق دیا ہےکہ اگر شرافت، آزادی اور انسانی اقدار کو خطرہ لاحق ہو جائے تو سخت ترین حالات اور شرائط میں بھی دین کا دفاع، جہاں ایک اسلامی فریضہ ہے وہیں ایک انسانی فریضہ بھی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
19 اگست 1988