عاشوراء کا درس

عاشوراء کا درس؛ ایثار و قربانی، دینداری، بہادری اور ایک دوسرے کی مدد کرنے کا درس ہے؛ اللہ کے لیے قیام کرنے اور (اللہ ہی کے لیے) محبت اور عشق کرنے کا درس ہے۔ عاشوراء کے دروس میں سے ایک یہی بڑا اور عظیم انقلاب ہے جو آپ ایران کے لوگوں نے زمانے کے حسینؑ اور امام حسینؑ کے فرزند (امام خمینیؒ) کے پیچھے برپا کیا۔ خود یہ (انقلاب) عاشوراء کے دروس میں سے ایک (درس) تھا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 مئی 1998