عالمی طاقتیں اور انسان دوستی کے دعوے

(یورپی ممالک اور امریکہ) انسان دوستی کا دعویٰ کرتے ہیں، ایران کے مسافر بردار جہاز کو آسمان میں نشانہ بناتے ہیں اور تقریباً 300 بے خبر مسافرین کو مار دیتے ہیں اور جو اس جرم کا مرتکب ہوا تھا اسے میڈل بھی دیتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 نومبر 2013

#پوسٹر #ولی_امرمسلمین #عالمی_طاقتیں #امریکہ #یورپ #انسان_دوستی #ایران #جہاز #نشانہ #جرم