عالمی قائد | سید ہاشم الحیدری

خدا کی سنّت کے مطابق، ہر زمانے میں کسی واضح اور آشکار عالمی قائد کا ہونا ضروری ہے، اور نجات و کامیابی، اُسی قائد کی پیروی اور ہر میدان میں اُس کے سامنے تسلیم ہونے میں چھپی ہے، خاص طور پر سیاسی اور سماجی میدان میں؛ اور ہر دور میں اُس( دور کے قائد)کو پہچاننا نہایت ضروری ہے۔
28 نومبر 2017