عالَمِ اسلام بمقابلہ صَہیونیّت

 

عالمِ اسلام اگر عزت حاصل کرنا چاہتا ہے تو اُس کے لیے ضروری ہے کہ وحدت،اتحاد اور اتفاق کوہاتھ سے جانے نہ دے۔ عالَمِ اسلام اگر طاقت اور عزت حاصل کرنا چاہتا ہے تو اُسے لازمی طور پر صَہیونیّت کے سامنے استقامت (اور مزاحمت) دِکھانی ہوگی۔

ولی امرِمسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ
6 دسمبر2017