آج ہر وہ کام جس کا نتیجہ امّت مسلمہ کا اِتّحاد ہو، مقدس ہے، وہ ایک نیک عمل ہے، دُشمنانِ اسلام کی نیت، تفرقہ ڈالنا ہے۔ ہم اسلام پر ایمان رکھنے والوں کی نیت یہ ہونی چاہیے کہ عالم اسلام اور اُمّت (مسلمہ) کے درمیان وحدت قائم کریں اور اُمّتِ اسلامیہ کے گروہوں اور فرقوں کو ایک دوسرے سے متعارف کروائیں۔
ولی امرِمسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 مئی 2018
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ