عالَمی جوکر صیہونیت کی دھمکی اور انقلاب اسلامی

عَالَمی جوکر صیہونیت مسلسل کہہ رہی ہے کہ ہم ایران کو ایٹمی اسلحہ حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اگر اسلامی جمہوریہ ایٹمی اسلحے تک رسائی کا ارادہ رکھتی تو وہ (صیہونیت) اور اُس کے بڑے بھی اِس کام میں رکاوٹ نہیں بن سکتے تھے۔ وہ چیز جو اسلامی جمہوریہ کو ایٹمی اسلحے سے روکتی ہے وہ اسلامی فکر اور اُصول ہے۔ غیر مسلح اور عام بے گناہ لوگوں کا قتل عام امریکی اور مغربی حکمرانوں کا شیوہ ہے!

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 فروری 2021