عدالت کے نام پر عورت کے ساتھ خیانت

وه لوگ جو گھرانے کی مرکزیت کی مخالفت کرتے ہیں، وہ ملت کے ساتھ بھی اور تمام خواتین کے ساتھ بھی خیانت کرتے ہیں۔ وہ لوگ جو جنسیّتی عدالت کو اس طرح دکھلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ جن تمام میدانوں میں مرد سرگرم ہوتے ہیں ان میں خواتین بھی سرگرم ہو جائیں، ایسے لوگ عورت کے اعتماد، عظمت و وقار، شخصیت اور شناخت کے ساتھ خیانت کرتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 مارچ 2018