عرب ممالک اور فلسطینی عوام کی حمایت

اس (یہودی باشندوں کا شیخ جراح کے محلے پر حملہ) کے مسئلے پر بعض عرب ممالک کی فلسطینی عوام کی حمایت حتیٰ بعض یورپی (ممالک) کے برابر بھی نہیں تھی اور (ان عربوں نے فلسطین کے حق میں) کسی قسم کا کوئی اقدام نہیں کیا اور ابھی تک اسی طرح سے عمل کر رہے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12مئی 2022