عرب کی تاریخ کی عظیم شخصیت

نصرت و فتح ہمیشہ عربوں کے عظیم مجاہد اور مزاحمت کے محاذ کی عظیم نشانی، شہیدِ اعلیٰ مقام جناب سید حسن نصراللہؒ کے ہم رکاب رہیں۔ بلاشبہ، بلادِ شام کی پوری تاریخ میں، انبیاء و اوصیاء علیہم السلام کے بعد، آج تک اس تاریخی سرزمین پر ایسی عظیم ہستی جلوہ گر نہیں ہوئی جو عظمت میں اُن (شہید سید نصراللہؒ) کے ہم پلہ ہو۔

ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای
28 ستمبر 2026