عرفہ، الفاظ کے معانی

اس دعا کے معانی پر توجہ کی کوشش کریں، اس بات پر دقت کریں کہ کیا کہا جا رہا ہے، نہ یہ کہ بیٹھ کر اس پر فکر کرنے میں لگ جائیں، فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے فقط جب بول رہے ہوں تو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ کس کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں اور اس لفظ کے معنی سمجھیں کہ کیا ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
26 مئی 1993