عروَۃُ الوُثقیٰ؛ مضبوط سہارا

اللہ تعالیٰ (قرآن میں) فرماتا ہے: فَمَن یَکفُر بِالطّاغوتِ وَ یُؤمِن بِاللهِ فَقَدِ استَمسَکَ بِالعُروَةِ الوُثقی‌ لَا انفِصامَ لَها۔ اگر خدا پر ایمان ہو، اور طاغوت کا انکار بھی ہو، تب یہ “عروۃ الوثقیٰ کو تھامنا” کِہلائے گا۔ یہ ہے طاقت کا سبب ، یہ ہے بڑائی کا سبب۔

ولیِ امرِ مسلمین ِجہان سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
18 مئی 2016