عزاداری میں عجزو انکساری

عزیز دوستو ! عاجزی اور انکساری (حاصل کرنے) کا ایک طریقہ عزاداری میں شرکت کرنا ہے۔ سڑکوں پر ماتمی دستے میں جا کر ماتم کریں،سڑکوں پر مصائب پڑھیں، (چاہے)آپ ڈاکٹر ہیں۔ انجینئر ہیں،پروفیسر یا تاجر یا (کہیں کے ) سربراہ ہیں،(چاہے آپ)کوئی بھی کام کرنے والے ہیں، مصائب پڑھتے وقت سڑک پر ہی کھڑے ہوکر یا بیٹھ کر گریہ کریں۔

علی رضا پناہیان
12 اکتوبر 2016