عزت و افتخار تشیُع

اس سے بڑا افتخار کیا ہو سکتا ہے کہ امریکہ اپنے تمام دعوؤں کے ساتھ، تمام تر جنگی وسائل کے ساتھ، اپنی تمام تر حامی حکومتوں کے ساتھ تمام مظلوم قوموں کی لوٹی ہوئی دولت کے ساتھ پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ اپنے تمام تر میڈیا گروپس کے ساتھ غیرتمند ایرانی قوم اور امام زمانہؑ کے اس ملک کے مقابلے میں تھک کر رسوا ہو چکا ہے اور (ایسا رسوا ہو چکا ہے کہ) انکو سمجھ نہیں آرہی ہے کہ کہاں سے مدد لیں (اور اس مشکل سے باہر آئیں)۔

امام خمینیؒ
صحیفہ نور ج 21 ص 173