عسکری منصوبہ بندی اور حکمت عملی ساز

شہید حسن باقری بلا شک ایک جنگی منصوبہ ساز تھے۔ کب؟ سنہ 1982 میں۔ کب جنگ میں قدم رکھا؟ 1980 میں۔ ایک سپاہی کا صفر سے عسکری حکمت عملی ساز بننے تک کا سفر، ایک 20، 25 سالہ سفر ہے۔ یہ جوان دو سال کی مدت میں یہ راستہ طے کرتا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 دسمبر 2013