عشرۂ فجر ایک آئینہ

عشرۂ فجر (اسلامی انقلاب کی کامیابی کا عشرہ)، ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس میں خورشیدِ اسلام چمکا اور ہم پر اس کی جھلک پڑی۔ اگر یہ آئینہ نہ ہوتا تو اُنہی تاریک ادوار اور گذشتہ صدیوں کی طرح پھر سے ہم بیٹھتے اور (فقط) اسلام کا نام (ظاہری طور پر) ہماری زبان پر ہوتا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1 جنوری 1991