عشرہ فجر، امامت کی ولادت کا دن

عشرہ فجر(انقلابِ اسلامی آنے سے پہلے کے دس دن) دراصل اس ملک میں امامت کی ولادت کا دن ہے۔ بالکل اسی معنی میں جس معنی میں امام اور اسلام نے ہمارے لیے امامت کی تصویر کشی کی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1 جنوری 1991