عصرِ حاضر کا بدترین فساد

ہمارے زمانے میں جو بدترین فساد پائے جاتے ہیں جس سے پوری دنیا واقف ہے، یہ وہ فساد ہے جو صیہونیوں کی طرف سے فلسطین میں انجام پا رہا ہے۔ بغیر کسی منطق کے یہ قتل و غارت گری اور بے گناہ لوگوں کو خاک و خون میں غلطاں کیا جارہا ہے۔ ان جرائم کی اساس اور بنیاد کیا ہے؟ یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو برتر نسل سمجھتے ہیں۔

آیت الله محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
28 اکتوبر 2004