عظمت ابوالفضل العباس علیہ السلام

اگر ہمارا اعتقاد ہے کہ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام ان اپنے کٹے ہوئے ہاتھوں سے لوگوں کے ہاتھ تھامتے ہیں تو یہ وہی بات ہے کہ خدا ان کا ہاتھ بن گیا ہے، اس روایت کا مصداق ہیں کہ خداوند متعال نے فرمایا ہے: یدہ التی یبطش بھا، میں اس کا ہاتھ بن گیا۔

آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
24 اگست 2018