عظیم الشان سائنسدان محسن فخری زادہ اور شہادت کا الٰہی انعام

اِس کم نظیر علمی ہستی نے اپنی قیمتی زندگی، عظیم پائیدار علمی کاوشوں کی خاطر راہِ خدا کے لیے وقف کردی اور شہادت کا عظیم مرتبہ انہیں حاصل ہونے والا الٰہی انعام ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
28 نومبر 2020