علماء و طلاب اور احکام الٰہی کا دفاع

علماء اور طلاب کا جرم یہ ہے کہ وہ اسلام کا دفاع کرتے ہیں، قرآنی احکام کا دفاع کرتے ہیں، جابروں اور ظالموں کے سامنے کھڑے ہوجاتے ہیں اور انہیں للکارتے ہیں کہ خداوند متعال کے احکام سے تجاوز نہیں کریں اور الٰہی سنتوں کو اپنے ہاتھوں کا کھیل نہ بنائیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
20 مارچ 1963