عنایات فاطمه زہراؑ…

قیامت کے دن وہ ہستی جس کی عنایات باقی سب کی نسبت، سب سے زیادہ دوسروں کے شامل حال ہوں گی، وہ ہستی حضرت زہراء سلام اللہ علیہا السلام کی ہستی ہے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
19 جولائی 2013