عیدِ غدیر، ہر عید سے بلند اور افضل

ایک بات خود غدیر کے متعلق ہے، وہ یہ کہ بعض جملوں میں یہ کہا گیا ہے کہ عیدِ غدیر، خدا کی بڑی عید ہے اور دوسری تمام عیدوں سے بلند ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 ستمبر 2016