عید اور فضل خدا

ہم نے ماہ رمضان میں جتنی بھی غلطیاں کی ہوں اور قصور کیے ہوں، اس مبارک دن (عید) پر اس (ذات حق) سے عیدی لینا چاہتے ہیں۔ (ہماری دعا ہے کہ) وہ ہم سے اپنے عدل کے مطابق نہیں بلکہ اپنے فضل کے مطابق برتاؤ کرے۔

امام خمینیؒ
1 جولائی 1984