عید غدیر کی اہمیت، جو کہ ہماری روایات کے مطابق سب سے بڑی عید ہے، اسی (غدیر کے دن) میں ہے کہ یہ ولایت کے موضوع کو ضمن میں لئے ہوئے ہے۔ شاید یہ کہا جا سکتا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ، دین کی مقدس ہستیاں اور انبیائے الہیؑ نے جتنی بھی زحمتیں اٹھائیں، ان کا مقصد الٰہی ولایت کا قیام تھا۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
9 مئی 1993