فاتح کون؟

مت بھولئے گا! امام علی نقی الہادی علیہ السلام اور آپؑ کے زمانے کے خلفاء کے درمیان جنگ میں، وہ جو ظاہری اور باطنی طور پر کامیاب ہوا وہ حضرت امام ہادی علیہ السلام تھے، اِس چیز کو ہمیں اپنے تمام اظہارات اور بیانات میں مدّ نظر رکھنا چاہیئے