فاطمہؑ، فاطمہؑ ہیں

عَالَمِ بشریت کے چمکتے دمکتے ستارے تقریباً اپنے زمانے میں اپنے ہم عصر لوگوں کے ذریعے پہچنوائے نہیں گئے، مگر یہ کہ نمایاں افراد میں سے کچھ تعداد جو کہ انبیاؑ اور اولیا میں سے ہوں، وہ بھی بہت ہی کم افراد کے وسیلے سے (پہچنوائے گئے ہیں)۔ لیکن حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اپنے زمانے میں اِس طرح سے، نہ فقط اپنے والدِ گرامی، شوہر، فرزندوں اور اپنے خاص شیعوں (کے وسیلے سےپہچنوائی گئیں) بلکہ یہاں تک کہ وہ لوگ بھی جو شاید آپ کے ساتھ گہرا اور پُرجوش رابطہ نہیں رکھتے تھے، (اُنہوں نے بھی) آپ سلام اللہ علیہا کی شان میں مدح سرائی کی ہے۔

ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
24نومبر1998