فاطمہؑ؛ ہم مرتبہِ انبیاءؑ

(حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا) وہ خاتون ہیں جو اپنی کم سِنی اور مختصر عمر میں اُن معنوی، علمی اور معرفتی مقامات پر فائز ہوئیں جو کہ انبیاء اور اولیاء کے مقام و مرتبہ کے برابر ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 نومبر1997