فاطمہ زہراءؑ اسوۂِ جہاد…

فاطمہ زہراءؑ اسوۂِ جہاد

(جناب سیدہ فاطمہ زہراءؑ) کا مختلف میدانوں میں جہاد، ایک جہادی نمونہِ عمل ہے۔ اسلام کے دفاع، امامت و ولایت کے دفاع، رسول اکرمؐ کی حمایت اور اسلام کے عظیم ترین سردار یعنی امیرالمومنین کہ جو آپؑ کے شوہر بھی تھے (ان) کی نصرت و حفاظت (میں آپکا جہادی کردار، نمونہ عمل ہے)۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
16 دسمبر 1992