فاطمہ سلام اللہ علیہا، الہٰی انتخاب پر خوشنود

اللہ تعالیٰ نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے لیے امام علی علیہ السلام کو چنا تھا اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا اس الہٰی انتخاب پر راضی اور بہت خوش تھیں، پھر اسکے بعد آپ نے امیر المؤمنین علیہ السلام کے ساتھ اس طرح مشترکہ ازدواجی زندگی گزار دی کہ امیر المؤمنین علیہ السلام اپنے پورے وجود کے ساتھ آپ سے خوشنود اور راضی تھے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
24 نومبر 1998