فاطمۃُ بضعۃُ مںّی

اگر پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے اِس جملے کو منبع قرار دیں (تو) یہ نتیجہ لے سکتے ہیں کہ جس نے فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کو طمانچہ مارا (اُس نے درحقیقت) پیغمبرِ اکرمؐ کو طمانچہ مارا ہے۔

شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ
8 فروری2019