فرقہ واریت کا بُت

برادران عزیز! ہمیں فرقہ واریت جو ایک بُت ہے اِس کو توڑنا چاہئے ہم سب مسلمان ایک دوسرے کو تسلیم کریں۔ ایک دوسرے کے احساسات اور جذبات کا احترام کریں۔

علامہ عارف حسین الحسینی
17 جون 1988