فریضے کی ادائیگی

آپ (امام حسینؑ) نے یہ بتا دیا کہ میرا فریضہ یہ ہے، میں جو کام انجام دے رہا ہوں (اس کام میں) ضروری ہے کہ مخالفت کا اظہار کروں ، میرے لیے ضروری ہے کہ مخالفت اور قیام کی راہ میں قدم رکھوں، پھر چاہے جو بھی ہو جائے، کیا ہی بہتر ہو اگر انجام کامیابی ہو اور اگر (انجام) شہادت ہو تو پھر کیا ہی بہتر ہے، یعنی امام حسینؑ نے اس طریقے سے (باطل کے خلاف) قیام کیا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنه ای حفظه الله
04 جولائی 2011