فلسطینی قوم کی مدد

پوری دنیا اور بالخصوص دنیائے اسلام کی ذمہ داری ہے کہ جس قدر ممکن ہو سکتا ہے، فلسطینی قوم کی مدد کریں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29 جولائی 2014