فلسطینی قوم کی کامیابی

فلسطینی قوم کی عظیم کامیابی یہ ہے کہ انہوں نے امریکہ، مغرب اور انکے حقوقِ انسانی کے جھوٹے دعوؤں کو رسوا کر دیا ہے۔ آج سب جانتے ہیں کہ یہ ظاہری طور پر حقوق بشر اور حقوق انسانی کا دکھاوا جو یہ کر رہے تھے، اس کے باطن میں کیا ہے! امریکہ اور برطانیہ کا منحوس چہرہ روشن ہو چکا ہے، پوری دنیا کے لیے انکی حقیقت واضح ہو چکی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
23 دسمبر 2023