فلسطین اور ہماری ذمہ داری

عالَمِ اسلام اور اُمّتِ مسلمہ کے سیاسی مسائل میں آج مسئلۂ فلسطین سرِ فہرست ہے۔ سب کی ذمہ داری ہے کہ فلسطین، فلسطین کی آزادی اور فلسطینی قوم کی نجات کا دفاع کریں اور اس کے لیے مجاہدت (جدوجہد) اور کام کریں۔