فلسطین آزاد ہو کر رہے گا

دشمن بالکل بھی فلسطین کے مسئلے میں اپنی منظو رِ نظر کامیابی حاصل نہیں کرسکتا ہے۔ اور فلسطین آزاد ہوگا، فلسطین کے آزاد ہونے میں کوئی شک نہیں ہے۔ ممکن ہے دیر سویر ہو جائے، لیکن حتمی طور پر یہ واقعہ پیش آئے گا اور فلسطین کی نجات کے لیے اسلامی امّت کا مبارزہ و جدوجہد انشاءاللہ نتیجے تک پہنچے گا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
6 دسمبر 2017