فلسطین پر للچائی ہوئی نظریں

فلسطین کی سرزمین اور بیت المقدس ہمیشہ سے بعض مغربی طاقتوں کی طمع کے نشانے پر رہے ہیں اور صلیبیوں کی مسلمانوں کے خلاف طولانی جنگیں، اُن کی اِس مقدس سرزمین کی نسبت واضح للچائی ہوئی نظروں کی علامت ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
24اپریل2001